Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کا ڈگری اہلیتی امتحان، آخری تاریخ میں توسیع

امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کا ڈگری اہلیتی امتحان، آخری تاریخ میں توسیع

حیدرآباد۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں ڈگری کورسیس بی اے، بی کام، بی ایس سی میں داخلے کیلئے اہلیتی امتحان کے فارم آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 15 مارچ سے توسیع دے کر 31 مارچ مقرر کی گئی ہے۔ 18 سال یا زائد عمر کے افراد اس کے اہل ہیں۔ ذریعہ تعلیم (میڈیم) انگلش، تلگو اور اُردو بھی ہے۔ مزید تفصیلات فون نمبر 040-24510012 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT