Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / امبیڈکر منڈل ایم پی ڈی او کی حیثیت سے ایم اے علیم نے جائزہ لے لیا

امبیڈکر منڈل ایم پی ڈی او کی حیثیت سے ایم اے علیم نے جائزہ لے لیا

سرپورٹاؤن۔12ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن سے 40کلومیٹر کی دوری پر موجود ربینا منڈل میں ایم پی ڈی او کا عہدہ خالی تھی جس کی وجہ سے عوام کو کافی دشواریاں ہورہی تھی ‘ اس ضمن میں 11ڈسمبر کے روز ربینا منڈل میں ایم پی ڈی او کی حیثیت سے ایم اے علیم نے جائزہ حاصل کرلیا ۔ اسموقع پر ربینا زیڈ پی ٹی سی باپو راؤ ‘ منڈل پریشد صدر سنجے کمار ‘

سرپورٹاؤن۔12ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن سے 40کلومیٹر کی دوری پر موجود ربینا منڈل میں ایم پی ڈی او کا عہدہ خالی تھی جس کی وجہ سے عوام کو کافی دشواریاں ہورہی تھی ‘ اس ضمن میں 11ڈسمبر کے روز ربینا منڈل میں ایم پی ڈی او کی حیثیت سے ایم اے علیم نے جائزہ حاصل کرلیا ۔ اسموقع پر ربینا زیڈ پی ٹی سی باپو راؤ ‘ منڈل پریشد صدر سنجے کمار ‘ نائب صدر ‘ ایم پی ٹی سی اور تمام ربینا منڈل کے 12سرپنچ بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر ربینا منڈل ایم پی ڈی او کی حیثیت سے جائزہ لینے کے بعد ’’سیاست نیوز‘‘ کو بتایا کہ ربینا منڈل کے 12گرام پنچایتوں کے حودو میں موجود عوامی فلاح و بہبود کے ترقیاتی کاموں کو انجام دیا جائے گا اور تمام طبقہ کے لوگوں کے مسائل کی یکسوئی کرنے کا تیقن دیا ۔ ایم اے علیم نے ربینا منڈل ایم پی ڈی او کی حیثیت سے جائزہ لینے پر مختلف پارٹی قائدین نے مبارکباد پیش کی ۔

TOPPOPULARRECENT