Wednesday , December 19 2018

امبیڈکر نیشنل کانگریس کی کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل

نئی دہلی 11مئی (سیاست ڈاٹ کام ) امبیڈکر نیشنل کانگریس پارٹی کے قومی صدر نواب کاظم علی خاں نے کرناٹک میں ہو رہے الیکشن میں بی جے پی کے رویہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پورے ملک کو بے وقوف بنانے کا کام کیا ہے کے الیکشن میں انہوں نے پورے ملک میں نعرہ دیا تھا کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس۔

TOPPOPULARRECENT