Saturday , September 22 2018
Home / سیاسیات / امبیڈکر ‘ ماڈرن ہندوستان کی عظیم شخصیت ‘ صدر کانگریس سونیا گاندھی

امبیڈکر ‘ ماڈرن ہندوستان کی عظیم شخصیت ‘ صدر کانگریس سونیا گاندھی

نئی دہلی 14 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے آج کہا کہ بھیم راؤ امبیڈکر ماڈرن ہندوستان کی عظیم شخصیت تھے اور انہوں نے قوم کیلئے جدوجہد کی ۔ انہوں نے کہا کہ امبیڈکر نے اپنی زندگی میں وہ کامیابیاں حاصل کیں جن کے حصول کیلئے صدریاں درکار ہوتی ہیں۔ انہوں نے امبیڈکر جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی اور کہا کہ ڈاکٹر

نئی دہلی 14 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے آج کہا کہ بھیم راؤ امبیڈکر ماڈرن ہندوستان کی عظیم شخصیت تھے اور انہوں نے قوم کیلئے جدوجہد کی ۔ انہوں نے کہا کہ امبیڈکر نے اپنی زندگی میں وہ کامیابیاں حاصل کیں جن کے حصول کیلئے صدریاں درکار ہوتی ہیں۔ انہوں نے امبیڈکر جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی اور کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر کی عظمت کو کسی خاص کامیابی سے نہیں جوڑا جاسکتا کیونکہ انہوں نے قومی ترقی کے ہر شعبہ میں نمایاں رول ادا کیا ہے ۔ وہ جمہوریت میں یقین رکھتے تھے ۔ انہوں نے قوم کے عظیم لیڈروں کے ساتھ ملک کیلئے جدوجہد کی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT