Sunday , January 21 2018
Home / جرائم و حادثات / امتحان میں ناکامی سے دلبرداشتہ طالب علم کی خودکشی

امتحان میں ناکامی سے دلبرداشتہ طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد /13 جنوری ( سیاست نیوز ) امتحان میں ناکامی کے خوف سے دلبرداشتہ ایک طالب علم نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ افضل گنج پولیس حدودمیں پیش آیا ۔ جہاں 16 سالہ راہول راؤ نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق راہول جام باغ علاقہ کے ساکن ونود کمار کا بیٹا تھا جو انٹر سال کا طالب علم تھا ۔ اس لڑکے کو امتحان میں ناکامی کا خوف پیدا ہوگیا تھا ۔ جس نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT