Wednesday , November 22 2017
Home / جرائم و حادثات / امتحان میں ناکامی کے خوف سے طالب علم کی خودکشی

امتحان میں ناکامی کے خوف سے طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد /9 نومبر ( سیاست نیوز ) امتحان میں ناکامی کے خوف سے دلبرداشتہ ایک ڈگری کے طالب علم نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ جیڈی میٹلہ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 20 سالہ راج شیکھر نے یہ انتہائی اقدام کیا ۔ پولیس کے مطابق راج شیکھر اکثر کالج سے غیر حاضر رہتا تھا جو لعل بہادر کالونی جیڈی میٹلہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ جس نے کل رات انتہائی اقدام کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT