Tuesday , January 23 2018
Home / ہندوستان / امتحان گاہ میں ٹیچر کی اچانک موت

امتحان گاہ میں ٹیچر کی اچانک موت

کیندرا پارہ ( اڈیشہ ) ۔ 4 ۔ مارچ : (سیاست ڈاٹ کام ) : سرکاری اسکول کی ایک ٹیچر کا آج یہاں امتحان گاہ میں اس وقت انتقال ہوگیا جب وہ ، ہائی اسکول سرٹیفیکٹ ریگولر اگزامنیشن کیلئے ممتحن کی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسر نے بتایا کہ 50 سالہ ارون کمار ساہو اچانک امتحان ہال میں گرپڑے انہیں فی الفور سرکاری ہاسپٹل سے رجوع کرنے پر

کیندرا پارہ ( اڈیشہ ) ۔ 4 ۔ مارچ : (سیاست ڈاٹ کام ) : سرکاری اسکول کی ایک ٹیچر کا آج یہاں امتحان گاہ میں اس وقت انتقال ہوگیا جب وہ ، ہائی اسکول سرٹیفیکٹ ریگولر اگزامنیشن کیلئے ممتحن کی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسر نے بتایا کہ 50 سالہ ارون کمار ساہو اچانک امتحان ہال میں گرپڑے انہیں فی الفور سرکاری ہاسپٹل سے رجوع کرنے پر مردہ قرار دیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT