Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / امتناعی احکام

امتناعی احکام

حیدرآباد۔ 7 جنوری (این ایس ایس) دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں نظم عامہ ، امن اور بھائی چارہ کو برقرار رکھنے کے نقطہ نظر سے حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر ایم مہیندر ریڈی نے امتناعی احکام جاری کئے ہیں جو 10 جنوری کو صبح 6 بجے سے 16 جنوری کو 6 بجے تک لاگو رہیں گے۔

TOPPOPULARRECENT