Wednesday , September 19 2018
Home / دنیا / امدادی جہاز پر حملے کے خلاف سعودی اتحاد کو تہران کی وارننگ

امدادی جہاز پر حملے کے خلاف سعودی اتحاد کو تہران کی وارننگ

تہران ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے ایک سینئر فوجی عہدیدار نے یمنی باغیوں کو نشانہ بنانے والے سعودی اتحاد کو وارننگ دی ہے کہ یمن کو روانہ ہونے والے ایرانی امدادی جہاز پر کوئی بھی حملہ ایک آگ کو بھڑکانے کا موجب ہوگا۔ ایرانی ڈپٹی چیف آف اسٹاف جنرل مسعود جزائری نے عربی زبان کے ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن چینل العالم کو انٹرویو کے دوران ی

تہران ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے ایک سینئر فوجی عہدیدار نے یمنی باغیوں کو نشانہ بنانے والے سعودی اتحاد کو وارننگ دی ہے کہ یمن کو روانہ ہونے والے ایرانی امدادی جہاز پر کوئی بھی حملہ ایک آگ کو بھڑکانے کا موجب ہوگا۔ ایرانی ڈپٹی چیف آف اسٹاف جنرل مسعود جزائری نے عربی زبان کے ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن چینل العالم کو انٹرویو کے دوران یہ وارننگ دی۔ ایران نے کہا کہ غذا، ادویات، خیمے اورکمبلوں کے علاوہ امدادی ٹیم کے کارکنوں، امن جہدکاروں اور رپورٹروں کو یمن لے جانے والا ایرانی جہاز پیر کو روانہ ہوا جو توقع ہیکہ آئندہ ہفتہ یمن کے حدیدہ بندرگاہ کو پہنچے گا۔

TOPPOPULARRECENT