Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / امدادی چیک کی حوالگی

امدادی چیک کی حوالگی

یلاریڈی ۔ 8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ میں وزیراعلیٰ راحت فنڈ سے منظور کئے گئے ایک لاکھ روپئے کا چیک مسٹر رویندر ریڈی رکن اسمبلی یلاریڈی متاثرہ کے حوالے کیا ۔ منڈل یلاریڈی کے گول لنگال علاقہ سے تعلق رکھنے والا وینکٹ رام ریڈی کچھ عرصہ پہلے برقی ٹرانسفارمر مرمت کرتیہ وئے حادثہ کا شکار ہونے پر شدید زخمی ہوا تھا اور وز

یلاریڈی ۔ 8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ میں وزیراعلیٰ راحت فنڈ سے منظور کئے گئے ایک لاکھ روپئے کا چیک مسٹر رویندر ریڈی رکن اسمبلی یلاریڈی متاثرہ کے حوالے کیا ۔ منڈل یلاریڈی کے گول لنگال علاقہ سے تعلق رکھنے والا وینکٹ رام ریڈی کچھ عرصہ پہلے برقی ٹرانسفارمر مرمت کرتیہ وئے حادثہ کا شکار ہونے پر شدید زخمی ہوا تھا اور وزیراعلیٰ راحت فنڈ کیلئے درخواست دیا تھا جس پر اسے ایک لاکھ روپئے منظور کئے گئے ۔ رکن اسمبلی نے یہ چیک متاثرہ کے حوالے کیا ۔

TOPPOPULARRECENT