Wednesday , December 19 2018

امریکہ- اسرائیل کی فوجی مشق کی تیاریاں شروع

لندن، 23فروری (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی فوج کے ساتھ اگلے ماہ ہونے والی وسیع مشترکہ فوجی مشق کی تیاریوں کے تحت فوجوں کو تعینات کرنا شروع کر دیا ہے ۔اسرائیل کی میڈیا نے فوج کے ایک ترجمان کے حوالہ سے کہا کہ یہ مشترکہ فوجی مہم جنیپر کوبرا 2018 کے نام سے ہوگی جو4 مارچ سے 15 مارچ تک چلے گی۔ اس مشق میں 2500 امریکی فوج اور اسرائیل کے دو ہزار فوجی شامل ہوں گے ۔

دہشت گردی پر پاکستان کی پیشرفت سے ٹرمپ مطمئن نہیں
واشنگٹن ۔ 23 فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ پاکستان کے ذریعہ دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے کئے گئے اقدام سے مطمئن نہیں ہیں۔ اس کی توثیق کرتے ہوئے وائیٹ ہاؤس کو امریکہ نے پہلی بار پاکستان کے اس کے عمل پر اس کی گرفت کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT