Saturday , December 16 2017
Home / دنیا / امریکہ اور اسرائیل کی یونیسکو سے دستبرداری

امریکہ اور اسرائیل کی یونیسکو سے دستبرداری

واشنگٹن ۔ 12 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو پر مخالف اسرائیل موقف کا الزام عائد کرتے ہوئے دستبرداری کا اعلان کیا۔ اس کا اطلاق 31 ڈسمبر 2018ء سے ہوگا۔ اس وقت تک امریکہ یونیسکو کا مکمل رکن برقرار رہے گا۔ اس دوران وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو نے کہا کہ یہودی مملکت بھی یونیسکو سے دستبرداری اختیار کرلے گی ۔ انہوں نے ٹرمپ کے فیصلہ کا خیرمقدم کیا ۔

TOPPOPULARRECENT