Friday , September 21 2018
Home / دنیا / امریکہ اور پاکستان کے درمیان سعودی عرب کی ثالثی کا موقع

امریکہ اور پاکستان کے درمیان سعودی عرب کی ثالثی کا موقع

واشنگٹن ۔ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وائیٹ ہاؤس نے آج کہا کہ سعودی عرب کو امریکہ اور پاکستان کے درمیان کلیدی ثالث کا کردار ادا کرنے کا موقع حاصل ہے۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں کہا کہ وہ اقل ترین کارروائی پر جو پاکستان دہشت گرد گروپس کے خلاف کررہا ہے، ناراض ہیں۔ ان کا یہ تبصرہ نمایاں اہمیت رکھتا ہے کیونکہ سعودی عرب کے ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کے امریکہ کے دورہ پر امریکہ ان کا سرخ قالین استقبال کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT