Tuesday , June 26 2018
Home / دنیا / امریکہ جنگ بندی معاہدہ کی مکمل پابندی کا خواہاں

امریکہ جنگ بندی معاہدہ کی مکمل پابندی کا خواہاں

واشنگٹن۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ وزیر خارجہ امریکہ جان کیری نے وزیر خارجہ روس سرجی لاؤروف سے ملاقات کرکے خواہش ظاہر کی کہ منسک جنگ بندی معاہدہ پر مکمل عمل آوری کی جائے اور یوکرین میں پوری طرح جنگ بند کردی جائے۔ لاؤروف سے بات چیت کے دوران وزیر خارجہ امریکہ نے مبینہ طور پر اس کی اہمیت پر زور دیا۔ آج آدھی رات سے جنگ بندی نافذ ہوگئ

واشنگٹن۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ وزیر خارجہ امریکہ جان کیری نے وزیر خارجہ روس سرجی لاؤروف سے ملاقات کرکے خواہش ظاہر کی کہ منسک جنگ بندی معاہدہ پر مکمل عمل آوری کی جائے اور یوکرین میں پوری طرح جنگ بند کردی جائے۔ لاؤروف سے بات چیت کے دوران وزیر خارجہ امریکہ نے مبینہ طور پر اس کی اہمیت پر زور دیا۔ آج آدھی رات سے جنگ بندی نافذ ہوگئی ہے۔ انھوں نے فکرمندی ظاہر کی کہ دیبالٹ سیف میں خوفناک جھڑپیں جاری ہیں اور کوشش کی جارہی ہے کہ روس اور علیحدگی پسند اس قصبہ کو جنگ بندی کے بعد پیشرفت کے ذریعہ باقی ملک سے منقطع کردیں۔

TOPPOPULARRECENT