Wednesday , December 13 2017
Home / پاکستان / امریکہ سے F-16 طیاروں کی خریداری ایک بند باب:پاکستان

امریکہ سے F-16 طیاروں کی خریداری ایک بند باب:پاکستان

اسلام آباد ۔ 13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے

F-16 طیارے امریکہ سے خریدنے کا ارادہ ترک کردیا ہے اور اب اردن کی ملکیت F-16 لڑاکا جٹ طیارے حاصل کرنے پر غور کررہا ہے ۔ معتمد خارجہ اعزاز چودھری نے آج کہاکہ باہمی تعلقات پر امریکی ڈرون حملوں کی وجہ سے کشیدگی کے سائے منڈلا رہے ہیں ۔ چودھری سنیٹ کی مجلس قائمہ برائے دفاع و خارجہ پالیسی سے تفصیلات پر گفتگو کررہے تھے ۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان کے اس فیصلہ سے امریکہ مطمئن ہے۔ F-16 لڑاکا طیارے امریکہ سے خریداری اب ایک بند باب بن چکا ہے ۔ پاکستان امریکہ کے ساتھ بعض مسائل پر تعاون نہیں کرسکتا ۔

TOPPOPULARRECENT