Tuesday , February 19 2019

امریکہ : لیری کڈلو نئے معاشی مشیر

واشنگٹن ۔ 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) قدامت پسند میڈیا کی معروف شخصیت لیری کڈلو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نئے معاشی مشیراعلیٰ ہوں گے۔ ٹرمپ نے آج یہ اعلا ن کیا جبکہ چندروز قبل گیری کوہن مستعفی ہوگئے تھے۔ 70 سالہ لیری ان کے جانشین بن رہے ہیں۔ وہ قبل ازیں ریگن نظم و نسق میں خدمات انجام دیئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT