امریکہ : مرڈی گراس پریڈ کی فائرنگ سے ایک ہلاکت

نیوارلیانس ۔ 13 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مرڈی گراس پریڈ کے راستہ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے بموجب 10 بجے شب دو افراد نے میوزس پریڈ کے دوران فائرنگ کی ۔ ایک مشتبہ شخص زیرحراست ہے اور قریب ہی موجود اس کا ہتھیار ضبط کرلیا گیا۔ پولیس نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

TOPPOPULARRECENT