امریکہ میں انفوسیس کے نئے ٹیکنالوجی، انویشن ہب کا افتتاح

نئی دہلی 6 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آئی ٹی فرم انفوسیس کی جانب سے آج ہارٹ فورڈ، امریکہ میں اس کے نئے ٹیکنالوجی اینڈ انویشن ہب کے افتتاح کا اعلان کیا گیا۔ اس کمپنی نے یہ بھی کہاکہ اس نے امریکن انٹرپرائزس کے لئے ڈیجیٹل انٹرپرائزس کے لئے ڈیجیٹل انویشن کی رفتار بڑھانے کے سلسلہ میں اس کے عہد کے سلسلہ میں گزشتہ 18 ماہ میں 7000 سے زائد امریکن ورک فورس کی خدمات حاصل کی ہیں۔ انفوسیس نے ایک بی ایس ای فائلنگ میں کہاکہ ہارٹ فورڈ ہب انفوسیس کو اس خطہ میں اس کے کلائنٹس کے ساتھ زیادہ قریب سے کام کرنے میں معاون ہوگا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT