Wednesday , December 12 2018

امریکہ میں ایک لاکھ ہندوستانی طلبہ

واشنگٹن ، 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں ایک اندازہ کے مطابق موجودہ طورپر زیرتعلیم بین الاقوامی اسٹوڈنٹس کی تعداد ان دنوں ریکارڈ سطح پر پہونچ چکی ہے جس میں لگ بھگ ایک تہائی کا تعلق چین سے ہے ، جس کے بعد ہندوستان کا نمبر ہے جس نے زائد از ایک لاکھ طلبہ کو سال 2013-14 میں اس ترقی یافتہ ملک کو اعلیٰ تعلیم کیلئے بھیجا ہے ۔ ایک جائزہ میں بتا

واشنگٹن ، 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں ایک اندازہ کے مطابق موجودہ طورپر زیرتعلیم بین الاقوامی اسٹوڈنٹس کی تعداد ان دنوں ریکارڈ سطح پر پہونچ چکی ہے جس میں لگ بھگ ایک تہائی کا تعلق چین سے ہے ، جس کے بعد ہندوستان کا نمبر ہے جس نے زائد از ایک لاکھ طلبہ کو سال 2013-14 میں اس ترقی یافتہ ملک کو اعلیٰ تعلیم کیلئے بھیجا ہے ۔ ایک جائزہ میں بتایا گیا کہ تعلیمی سال 2013-14 کیلئے امریکہ کو 8,86,052 انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کی ریکارڈ تعداد پہونچی جو گزشتہ سال کے مقابل 8.1 فیصد کا اضافہ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT