Wednesday , January 16 2019

امریکہ میں دو بم ساز گرفتار

واشنگٹن، 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے شہر نیویارک میں لاانفورسمنٹ کے حکام نے دھماکہ خیز سامان بنانے کے الزام میں کل دو افراد کو گرفتار کیا۔ ‘ نیویارک ٹائمز’ نے نام ظاہر کئے بغیر ایک افسر کے حوالہ سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ۔اخبار کے مطابق افسر نے بتایا کہ گرفتار دونوں ملزمان کے خلاف وفاقی قانون کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT