Wednesday , August 15 2018
Home / دنیا / امریکہ میں سب وے حملہ آور پر دہشت گردی کا فردجرم

امریکہ میں سب وے حملہ آور پر دہشت گردی کا فردجرم

نیویارک ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) نیویارک کی پولیس نے دولت اسلامیہ سے اثر قبول کرنے والے بنگلہ دیشی نژاد ترکی شہری پر دہشت گردی کی تائید کا فردجرم عائد کیا ہے۔ ایک دن قبل اس نے میٹرو اسٹیشن پر ایک مقامی ساختہ بم دھماکہ کیا تھا جس سے 3 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ 27 سالہ عقائد اللہ مشتبہ بمبار ہے۔ اس کے جسم پر فائٹ بم اور تار لپٹے ہوئے تھے۔ یہ دھماکو آلہ دو سب وے پلیٹس فارمس کے درمیان قبل ازوقت پھٹ پڑا۔ یہ میٹرو اسٹیشن پر ہجوم کا وقت تھا۔

TOPPOPULARRECENT