Saturday , December 16 2017
Home / دنیا / امریکہ میں سعودی عرب کے شہری کو 13سال کی قید

امریکہ میں سعودی عرب کے شہری کو 13سال کی قید

واشنگٹن۔14اکتوبر(سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں دہشت گردی کے معاملہ میں سعودی عرب کے ایک شہری کو 13سال کی قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔امریکی وزارت دفاع پنٹاگن نے بتایا کہ احمد محمد احمد حجدرابی کو فروری 2014میں یمن کے ساحل کے نزدیک فرانسیسی تیل ٹینکر پر ہوئے دہشت گردانہ حملہ کا قصوروار قرار دیئے جانے کے بعد قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔وہ فی الحال،امریکہ کی کیوبا میں واقع گوانتامو جیل میں بند ہے ۔

TOPPOPULARRECENT