Tuesday , November 13 2018
Home / Top Stories / امریکہ میں سفید فام حریف کے مقابل حیدرآبادی نوجوان کی کامیابی

امریکہ میں سفید فام حریف کے مقابل حیدرآبادی نوجوان کی کامیابی

حیدرآباد ۔ /10 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں حالیہ وسط مدتی انتخابات میں جہاں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو ڈیموکریٹس کے مقابل ہزیمت اٹھانی پڑی ۔ وہیں کئی نئے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں اور حیدرآبادیوں کیلئے یہ خوشی کی بات ہے کہ ان کے شہر سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے سفید فارم حریف کو شکست دی ہے ۔ 32 سالہ مجتبیٰ محمد نے 38 ویں این سی اسٹیٹ ڈسٹرکٹ کی نشست اپنے ریپبلکن حریف رچرڈ ریویٹر کو شکست دے کر جیتی ۔ مجتبیٰ کے والد کا تعلق حیدرآباد ، ہند سے ہے ۔ جبکہ مجتبیٰ کی پیدائش اوہائیو امریکہ میں ہوئی ۔

TOPPOPULARRECENT