Saturday , January 20 2018
Home / جرائم و حادثات / امریکہ میں سڑک حادثہ ، طالب علم ہلاک

امریکہ میں سڑک حادثہ ، طالب علم ہلاک

حیدرآباد 15 مئی (سیاست نیوز) نندیال ڈیویژن کے مہا نندی کا 26 سالہ ملیکارجن امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے گیا تھا ۔ ملیکارجن نئی کار خرید کر حیدرآباد اور چنائی کے ساتھیوں کے ساتھ کار میں سیر کررہا تھا ۔ ورجنیا کے قریب جنگلات علاقہ میں ایک کھائی میں گرجانے سے تینوں ہلاک ہوگئے ۔ ملیکارجنا راستہ میں کھڑی لاری سے بچانے کی ناکام کوشش کی جس کی وجہ یہ حادثہ سرزد ہوا ۔ رات تک روم نہ آنے کی وجہ سے اس کے دوسرے ساتھی بے چین ہوکر پتہ لگانے پر اس حادثہ کا پتہ چلا

TOPPOPULARRECENT