Thursday , November 23 2017
Home / دنیا / امریکہ میں عدلیہ کے اعلیٰ عہدہ پر فائز سیاہ فام خاتون کی نعش دستیاب

امریکہ میں عدلیہ کے اعلیٰ عہدہ پر فائز سیاہ فام خاتون کی نعش دستیاب

نیویارک ۔ /13 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں عدلیہ میں اعلیٰ عہدہ پر فائز ہونے والی پہلی سیاہ فام خاتون کی نعش آج ندی کے کنارے دستیاب ہوئی ۔ پولیس نے بتایا کہ شیلا عبدالسلام کل سے لاپتہ تھیں اور ان کی نعش ہڈسن ندی کے کنارے دستیاب ہوئی ۔ پولیس کے مطابق ان کی نعش پر زخم کے کئی نشانات پائے گئے لیکن تحقیقات کے بعد ہی تفصیلات کا پتہ چلے گا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT