Thursday , November 23 2017
Home / دنیا / امریکہ میں فائرنگ ، دو طلباء زخمی

امریکہ میں فائرنگ ، دو طلباء زخمی

اینٹیگو(امریکہ) /24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شمالی وسکونسن میں ایک18 سالہ بندوق بردار نے ہائی اسکول کے احاطہ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں دو طلباء زخمی ہوگئے ۔ پولیس آفیسر نے جو پارکنگ کے مقام پر موجود تھے فوری حملہ آور کو گولی ماردی ۔ حملہ کی پس پردہ وجوہات معلوم نہ ہوسکی ۔

TOPPOPULARRECENT