Saturday , December 16 2017
Home / دنیا / امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ 4 ہلاک

امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ 4 ہلاک

لزبونیا 14 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سلوانیہ کی پولیس نے بتایا کہ ایک چھوٹا طیارہ ملک کے مغربی حصہ میں گرکر تباہ ہوگیا جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس عہدیدار ڈیجن بوزنک نے کہاکہ امریکہ کے اِس چھوٹے طیارہ میں 4 افراد سوار تھے جو یہاں سے 80 کیلو میٹر دور ایک ٹاؤن میں گرکر تباہ ہوگیا۔ طیارہ میں سوار تمام افراد بیرونی شہری تھے۔ پائلیٹ نے اُڑان کے فوری بعد طیارہ میں خرابی پیدا ہونے کی شکایت کی اور راڈار سے اچانک غائب ہوگیا۔

TOPPOPULARRECENT