Tuesday , December 11 2018

امریکہ میں 21 جون کو بین الاقوامی یوم یوگا

واشنگٹن 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) پہلے بین الاقوامی یوم یوگا کا انعقاد یہاں کے تاریخی نیشنل مال میں 21 جون کوکیا جائے گا جہاں یوگا ماہرین اپنے مظاہرے پیش کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ ہندوستانی رقص و موسیقی کا پروگرام بھی منعقد ہوگا ۔ ہندوستانی سفیر متعینہ امریکہ ارون کے سنگھ نے یہ بات بتائی ۔ ہندوستانی سفارت خانے کی جانب سے اس پروگرام کا ان

واشنگٹن 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) پہلے بین الاقوامی یوم یوگا کا انعقاد یہاں کے تاریخی نیشنل مال میں 21 جون کوکیا جائے گا جہاں یوگا ماہرین اپنے مظاہرے پیش کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ ہندوستانی رقص و موسیقی کا پروگرام بھی منعقد ہوگا ۔ ہندوستانی سفیر متعینہ امریکہ ارون کے سنگھ نے یہ بات بتائی ۔ ہندوستانی سفارت خانے کی جانب سے اس پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ مسٹر سنگھ نے کہا کہ 21 جون کو صبح 8.30 تا 11 بجے پروگرام چلایا جائے گاا اور اس کا آغاز وزیر اعظم ہند نریندر مودی کے ویڈیو پیغام کے ذریعہ کیا جائیگا۔

TOPPOPULARRECENT