Friday , September 21 2018
Home / کھیل کی خبریں / امریکہ نے عالمی چیمپین جرمنی کو شکست دی

امریکہ نے عالمی چیمپین جرمنی کو شکست دی

کولن۔11 جون (سیاست ڈاٹ کام )امریکہ نے بین الاقوامی دوستانہ فٹبال میچ میں عالمی چیمپین جرمنی کو2-1 گول سے شکست دی۔جرمن ٹیم میچ کے آغاز سے ہی چھائی رہی۔گیٹزے ماریو نے 12ویں منٹ میں میزبان ٹیم کو برتری دلا دی لیکن 41ویں منٹ میں امریکی ٹیم مقابلہ برابر کرنے میں کامیاب ہو گئی۔دوسرے ہاف میں بھی دلچسپ مقابلہ جاری رہا لیکن 88ویں منٹ میں بابی وو

کولن۔11 جون (سیاست ڈاٹ کام )امریکہ نے بین الاقوامی دوستانہ فٹبال میچ میں عالمی چیمپین جرمنی کو2-1 گول سے شکست دی۔جرمن ٹیم میچ کے آغاز سے ہی چھائی رہی۔گیٹزے ماریو نے 12ویں منٹ میں میزبان ٹیم کو برتری دلا دی لیکن 41ویں منٹ میں امریکی ٹیم مقابلہ برابر کرنے میں کامیاب ہو گئی۔دوسرے ہاف میں بھی دلچسپ مقابلہ جاری رہا لیکن 88ویں منٹ میں بابی ووڈ نے گول کر کے امریکہ کو عالمی چیمپین کے خلاف اہم فتح دلا دی۔

TOPPOPULARRECENT