Thursday , November 22 2018
Home / دنیا / امریکہ کیخلاف سخت موقف اختیار کرنے ناٹو سے اردغان کا مطالبہ

امریکہ کیخلاف سخت موقف اختیار کرنے ناٹو سے اردغان کا مطالبہ

انقرہ 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے شام میں کردوں کی قیادت میں 30,000 سپاہیوں پر مشتمل فوج تشکیل دینے امریکہ کے منصوبہ کے خلاف ناٹو سے سخت موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترکی نے شامی کرد چھاپہ ماروں کے خلاف فوجی حملے شروع کرنے کی دھمکی دی ہے۔ کیوں کہ ترکی اُنھیں (چھاپہ ماروں) کو دہشت گرد تصور کرتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT