Tuesday , December 11 2018

امریکہ کی جانب سے حملوں کی مذمت

واشنگٹن۔ 24 نومبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکی محکمۂ خارجہ نے اورکزئی ایجنسی اور کراچی میں جمعے کے روز ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جن میں 30 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔ایک اخباری بیان میں محکمۂ خارجہ کی ترجمان، ہیدر نوئرٹ نے کہا ہے کہ ’’ہم ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، اور زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے خواہاں ہیں‘‘۔

TOPPOPULARRECENT