Wednesday , December 12 2018

امریکہ کی روس پر نئی پابندیاں

واشنگٹن، 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی محکمہ مالیات نے پانچ روسی اکائیوں کے علاوہ تین روسی افراد پر اضافی پابندیاں لگائے جانے کا اعلان کیا ہے ۔محکمہ مالیات نے پیر کو اپنی سرکاری ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرکے اس بات کی اطلاع دی۔بیان کے مطابق محکمہ مالیات نے لیبیا سے تعلق رکھنے والے چھ دیگر افراد پر بھی پابندیاں لگائی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT