Tuesday , November 21 2017
Home / دنیا / امریکی، آسٹریلیائی یرغمال کی ویڈیو

امریکی، آسٹریلیائی یرغمال کی ویڈیو

کابل۔ 21 جون (سیاست ڈاٹ کام) طالبان نے ایک نیا ویڈیو جاری کیا جس میں ایک امریکی اور ایک آسٹریلیائی یرغمال کو ظاہر کیا گیا۔ ان کو گذشتہ اگست میں اغوا کیا گیا تھا۔ یہ ان کی دوسری ویڈیو ہے۔ ان کی شناخت امریکی کیون کن اور آسٹریلیائی ٹموتھی ویکس کے طور پر کی گئی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے آج میڈیا کیلئے ویڈیو جاری کیا۔ اس کے فوٹیج میں کن اور ویکس دونوں 16 جون کی تاریخ کہتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT