Monday , November 19 2018
Home / دنیا / امریکی الیکشن میں مداخلت پر روس کیخلاف تحدیدات

امریکی الیکشن میں مداخلت پر روس کیخلاف تحدیدات

واشنگٹن ۔ 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے آج روسی جاسوس اداروں اور سائبر عناصر کے خلاف سلسلہ وار تحدیدات عائد کئے کیونکہ وہ 2016ء کے انتخابات میں مبینہ طور پر مداخلت کرتے ہوئے امریکی صدارتی الیکشن پر اثرانداز ہوئے ہیں۔ بتایا جاتا ہیکہ روس کی طرف سے کئی سائبر حملے ہوئے جس کے نتیجہ میں صدارتی مہم پر اثر پڑا۔ فینانس ڈپارٹمنٹ نے 5 اداروں او ر19 افراد کے خلاف سائبر سرگرمی کی پاداش میں کارروائی کی ہے اور انہیں ممنوعہ فہرست میں شامل کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT