Saturday , January 20 2018
Home / دنیا / امریکی سفیر پر حملہ کی تحقیقات

امریکی سفیر پر حملہ کی تحقیقات

سیول ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے آج امریکی سفیر برائے جنوبی کوریا پر حملہ کے مقصد کے بارے میں تحقیقات کی۔ سیول کی مرکزی ضلع عدالت میں پولیس کی درخواست منظور کرلی کہ مشتبہ ملزم کو عارضی طور پر پولیس تحویل میں دیا جائے۔ پولیس عہدیداروں کے بموجب ملزم کے دفاتر اور مکان کی بھی تلاشی لی گئی اور سینکڑوں دستاویزات ، کتابیں اور کمپیوٹر

سیول ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے آج امریکی سفیر برائے جنوبی کوریا پر حملہ کے مقصد کے بارے میں تحقیقات کی۔ سیول کی مرکزی ضلع عدالت میں پولیس کی درخواست منظور کرلی کہ مشتبہ ملزم کو عارضی طور پر پولیس تحویل میں دیا جائے۔ پولیس عہدیداروں کے بموجب ملزم کے دفاتر اور مکان کی بھی تلاشی لی گئی اور سینکڑوں دستاویزات ، کتابیں اور کمپیوٹر فائل ضبط کئے گئے۔

داعش کے حامی پر فرد جرم عائد
لاس اینجلس6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی عدالت نے شام جاکر داعش میں شمولیت کی کوشش کرنے والے شخص پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ 21سالہ ایڈم ڈینڈچ پر دہشت گردوں کی معاونت کی کوشش و دیگر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ایڈم کو رواں گزشتہ برس 3جولائی کو حراست میں لیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT