Sunday , December 17 2017
Home / Top Stories / امریکی سپریم کورٹ نے جزوی سفری امتناع کی دی منظوری‘ ٹرمپ نے بھی اس سے اتفاق کیا

امریکی سپریم کورٹ نے جزوی سفری امتناع کی دی منظوری‘ ٹرمپ نے بھی اس سے اتفاق کیا

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے پی رکے روز ٹرمپ انتظامیہ کو جزوی سفری امتناع کے لئے منظوری دی ہے جو ایران ‘ لیبیا‘ صومالیہ ‘ سوڈان ‘ سیریہ اور یمن کی لوگوں کے لئے عائد کیاگیا ہے۔

ہیل کی خبر ہے معزز عدالت نچلی عدالت کی جانب سے ایمگریشن امتناع کے متعلق جو ملک گیر سطح پر عائد کیاگیاسنائے گئے حکم کے خلاف دائر کردہ درخواست پر بھی سنوائی سے اتفاق کیا ہے۔ عدالت مذکورہ مقدمے پر سنوائی اکٹوبر میں کریگا۔

اس فیصلہ کے بعد امریکہ آنے والے کسی بھی شخص کو منظور شدہ رشتہ امریکی کے کسی بھی شخص یا ادارے سے نہیں ہوگا وہ امریکہ میں داخل ہونے سے روک دیاجائے گا۔ اور جو لوگ اپنا رشتہ بتانے یا ثابت کرنے میں کامیاب رہیں گے انہیں ہی امریکہ میں داخل ہونے دیاجائے گا۔

مذکورہ احکامات اندرون 72گھنٹے نافذ کردئے جائیں گے۔

جاریہ سال کی ابتدائی جنوری میں امریکی حکومت کی جانب سے سفری امتناع عائد کردئے جانے کے بعد عدالت نے اس کو امتیازی سلوک قراردیتے ہوئے روک دیاتھا۔مذکورہ ترمیم شدہ سفری امتناع بھی ان ممالک کے مندوبین کے لئے جن کی اکثریت مسلمان ہے۔

TOPPOPULARRECENT