Friday , September 21 2018
Home / دنیا / امریکی صدر اوباما کا دورہ ٔ چین، میانمار اور آسٹریلیا

امریکی صدر اوباما کا دورہ ٔ چین، میانمار اور آسٹریلیا

واشنگٹن۔ 8 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر باراک اوباما اِسی ہفتہ کے آخر میں چین، میانمار اور آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ اُن کی ابتدائی منزل چین ہے، جہاں وہ ایشیا پیسفک اکنامک فورم میں شریک ہوں گے۔ اپیک فورم کا اجلاس دوشنبہ سے چینی دارالحکومت بیجنگ میں شروع ہو گا۔ اِس اجلاس میں شرکت کے بعد وہ میانمار میں ایسٹ ایشیا سمٹ میں شریک ہ

واشنگٹن۔ 8 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر باراک اوباما اِسی ہفتہ کے آخر میں چین، میانمار اور آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ اُن کی ابتدائی منزل چین ہے، جہاں وہ ایشیا پیسفک اکنامک فورم میں شریک ہوں گے۔ اپیک فورم کا اجلاس دوشنبہ سے چینی دارالحکومت بیجنگ میں شروع ہو گا۔ اِس اجلاس میں شرکت کے بعد وہ میانمار میں ایسٹ ایشیا سمٹ میں شریک ہوں گے۔ یہ سمٹ میانمار کے دارالحکومت یانگون میں ہو گی۔ میانمار کے دورے کے بعد امریکی صدر جی ٹوئنٹی کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ جی ٹوئنٹی کا اجلاس آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ہو رہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT