Tuesday , December 11 2018

امریکی طیارہ حادثہ کا شکار، کسی کے زندہ بچنے کا امکان نہیں

مونٹروز 23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عہدیداروں کا خیال ہے کہ ایک چھوٹا طیارہ امریکہ کے ایک ذخیرۂ آب سے ٹکرا گیا اور اِس میں سوار کوئی بھی شخص زندہ نہیں بچا۔ کرے کاؤنٹی کی ترجمان مارٹی وٹمور کے بموجب طیارہ میں 5 افراد سوار تھے اور یہ ایک انجن والا طیارہ تھا۔ مرکزی وزیر شہری ہوا بازی انتظامیہ کے ترجمان ایان بریگر نے کہاکہ طیارہ کل دوپہر پ

مونٹروز 23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عہدیداروں کا خیال ہے کہ ایک چھوٹا طیارہ امریکہ کے ایک ذخیرۂ آب سے ٹکرا گیا اور اِس میں سوار کوئی بھی شخص زندہ نہیں بچا۔ کرے کاؤنٹی کی ترجمان مارٹی وٹمور کے بموجب طیارہ میں 5 افراد سوار تھے اور یہ ایک انجن والا طیارہ تھا۔ مرکزی وزیر شہری ہوا بازی انتظامیہ کے ترجمان ایان بریگر نے کہاکہ طیارہ کل دوپہر پولورائیڈو میں حادثہ کا شکار ہوا۔

TOPPOPULARRECENT