Thursday , November 23 2017
Home / دنیا / امریکی فضائیہ کے طیارہ کو غیر محفوظ انداز میں روکاگیا :پنٹگان

امریکی فضائیہ کے طیارہ کو غیر محفوظ انداز میں روکاگیا :پنٹگان

واشنگٹن۔17اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) امریکی فضائیہ کے ایک طیارہ کو روسی روسی سکھوئی 27جٹ طیارہ نے غیر ماہرانہ اور غیر محفوظ انداز میں فضاء میں روک دیا تھا جب کہ یہ طیارہ بین الاقوامی فضائیہ حدود میں بحربالٹک پر پرواز کررہا تھا ۔ امریکی طیارہ کو بین الاقوامی فضائی حدود میں پرواز کرنے کا حق حاصل ہے ۔ اس نے کبھی بھی حدود کو توڑ کر روسی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش نہیںکی ۔ روسی طیارہ نے بار بار یو ایس ایس ڈونالڈ کُک کا راستہ گذشتہ ہفتہ کئی بار روکا تھا ۔جنگی بحری جہاز سے صرف 9میٹرکی بلندی پر روسی طیارہ پرواز کررہا تھا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT