Sunday , January 21 2018
Home / دنیا / امریکی فضائی حملوں میں دولت اسلامیہ قائدین ہلاک : پنٹگان

امریکی فضائی حملوں میں دولت اسلامیہ قائدین ہلاک : پنٹگان

واشنگٹن ۔ 19ڈسمبر( سیاست ڈاٹ کام) پنٹگان نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں امریکی فضائی حملوں میں جو عراق پر نشانہ لگاکر کئے گئے تھے ، دولت اسلامیہ کے متعدد قائدین ہلاک ہوگئے اور اس طرح شدت پسند جہادی فورسس کی طاقت کو ایک زبردست جھٹکہ لگا ہے ۔ پنٹگان پریس سکریٹری ریئر ایڈمرل جان کربی نے کہاکہ وہ اس بات کی توثیق کرسکتے ہیں کہ وسط نومبر سے عر

واشنگٹن ۔ 19ڈسمبر( سیاست ڈاٹ کام) پنٹگان نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں امریکی فضائی حملوں میں جو عراق پر نشانہ لگاکر کئے گئے تھے ، دولت اسلامیہ کے متعدد قائدین ہلاک ہوگئے اور اس طرح شدت پسند جہادی فورسس کی طاقت کو ایک زبردست جھٹکہ لگا ہے ۔ پنٹگان پریس سکریٹری ریئر ایڈمرل جان کربی نے کہاکہ وہ اس بات کی توثیق کرسکتے ہیں کہ وسط نومبر سے عراق پر اتحادی کامیاب فضائی حملوں میں عراق میں دولت اسلامیہ کے کئی سینئر اور درمیانی درجہ کے قائدین ہلاک ہوچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT