امریکی فوجی موجودگی مشرقی ایشیا کے تحفظ کیلئے اہم:جاپان

ٹوکیو، 13جون (سیاست ڈاٹ کام) جاپان کے وزیر دفاع سنوري اونودیرا نے جنوبی کوریا میں امریکی فوجی موجودگی اور مشترکہ فوجی مشق کو مشرقی ایشیا کے تحفظ کیلئے اہم قرار دیا ہے ۔مسٹر اونودیرا نے چہارشنبہ کو صحافیوں سے کہا کہ اس مشترکہ فوجی مشق کے معاملے پر جاپان، امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان باہمی افہام و تفہیم کی ضرورت ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT