Thursday , December 14 2017
Home / دنیا / امریکی لڑاکا طیاروں کی کوریائی جزیرہ پر پرواز

امریکی لڑاکا طیاروں کی کوریائی جزیرہ پر پرواز

سیئول۔11اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) شمالی کوریاکے ایٹمی اور میزائل پروگراموں کے تعلق سے پیدا شدہ کشیدگی کے دوران کل امریکہ کے دو سوپرسونک بی -1 بی لڑاکا طیاروں نے کوریائی جزیرے پر پرواز کی۔یہ اطلاع آج جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی یونہاپ کی جانب سے دی گئی ہے لیکن امریکی فوج نے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT