Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / امریکی وزیردفاع کا دورۂ ہند

امریکی وزیردفاع کا دورۂ ہند

نئی دہلی23ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد کابینی سطح کے اوّلین دورے میں امریکی وزیردفاع جم میٹس 26ستمبر کو یہاں پہنچ رہے ہیں۔ اپنے دو روزہ دورے میں وہ وزیراعظم نریندر مودی کے علاوہ وزیردفاع نرملا سیتارمن سے ملاقات کریں گے ۔

آگرہ۔گوالیار ٹرین کا ڈبہ پٹری سے اترا
آگرہ23ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) یوپی میں آگرہ کے کینٹ اسٹیشن کے نزدیک آج آگرہ۔گوالیار پاسنجر کا ڈبہ پٹری سے اترجانے سے کھلبلی مچ گئی۔ریلوے ذرائع نے بتایا کہ آگرہ سے گوالیار جانے والی پاسنجر ٹرین صبح یارڈ سے اسٹیشن کی طرف آرہی تھی۔ اس حادثہ کے بعد ٹرین کو منسوخ کردیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT