Thursday , January 18 2018
Home / دنیا / امریکی پولیس نے 987 افراد کا قتل کیا

امریکی پولیس نے 987 افراد کا قتل کیا

واشنگٹن ، 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی پولیس نے ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس 987 افراد کو گولیاں مارتے ہوئے ہلاک کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی مقامی سرکاری اعداد و شمار کے حوالے سے شائع کردہ رپورٹ کے مطابق 2015ء تا 2017ء کے درمیانی عرصے میں تقریباً 3 ہزار افراد امریکی پولیس کی گولیوں سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT