Tuesday , December 12 2017
Home / کھیل کی خبریں / امریکی پیراک ریان ’نئی خوشی‘ملنے پر شاداں

امریکی پیراک ریان ’نئی خوشی‘ملنے پر شاداں

نیویارک ، 17 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی پیراک ریان لوچے کے دل میں بھی اپنا گھر بسانے کی خواہش پیدا ہوگئی ہے۔ انھوں نے خوبرو ماڈل کائلہ رائی ریڈ کے ساتھ شادی کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے گزشتہ دنوں اپنی دیرینہ دوست کو باقاعدہ ’پروپوز‘ کیا تو وہ انکار نہ کر سکیں۔ ریان مستقبل قریب میں زندگی کا نیا سفر شروع کرنے کے حوالے سے اتنے زیادہ پر جوش نظر آئے کہ انہوں نے منگیتر کے ’ہاں‘ کرنے سے متعلق خبر کا فوری طور پر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ تبادلہ کیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں کی ملاقات بھی ایک سوشل ایپ پر ہوئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT