Sunday , January 21 2018
Home / دنیا / امریکی ڈرون حملے میں صومالی انتہا پسند ہلاک

امریکی ڈرون حملے میں صومالی انتہا پسند ہلاک

واشنگٹن۔19مارچ( سیاست ڈاٹ کام ) صومالیہ میں گذشتہ ہفتہ امریکی ڈرون حملے میں الشباب کے ایک سینئر رکن ہلاک ہوئے ۔ جو 2013ء کے حملے میں ملوث تھے ۔ نیروبی کے مال پر کئے گئے حملہ میں اس تنظیم کے ارکان ملوث ہیں ۔ امریکی ڈرون نے 12مارچ کو ایک موٹر گاڑی پر بم برسائے جس میں عدنان غرر سفر کررہے تھے جو اس تنظیم کے سرگرم رکن ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT