Friday , December 15 2017
Home / Top Stories / امریکی کالج میں فائرنگ 15 ہلاک ، 20 زخمی

امریکی کالج میں فائرنگ 15 ہلاک ، 20 زخمی

اوریگان ۔ یکم / اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)  روزبرگ کے کمیونٹی کالج میں آج فائرنگ سے کم از کم 15 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ۔ سی این این کی خبر کے بموجب فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ڈگلس کاؤنٹی کے شیریف کی ترجمان نے کہا کہ امپ کواکمیونٹی کالج روزبرگ کے احاطہ میں فائرنگ ہوئی تھی ۔ تاہم مزید تفصیلات دستیاب نہیں ہوسکیں ۔ روزنامہ پورٹ لینڈ کے بموجب پولیس عہدیداروں نے فائرنگ کی توثیق کی ۔

TOPPOPULARRECENT