Thursday , September 20 2018
Home / سیاسیات / امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے مودی کے

امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے مودی کے

واشنگٹن۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) تین اعلیٰ سطح کے امریکی کانگریس کی قیادت سے خواہش کی ہے کہ وزیراعظم ہند نریندر مودی کو امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کیلئے مدعو کیا جائے جبکہ وہ صدر امریکہ براک اوباما کی دعوت پر واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔ ارکان امریکی کانگریس براڈ شرمن ، ٹیڈ پواور اینی فیلیو ماویگا نے ایک مشترکہ مکتوب ا

واشنگٹن۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) تین اعلیٰ سطح کے امریکی کانگریس کی قیادت سے خواہش کی ہے کہ وزیراعظم ہند نریندر مودی کو امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کیلئے مدعو کیا جائے جبکہ وہ صدر امریکہ براک اوباما کی دعوت پر واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔ ارکان امریکی کانگریس براڈ شرمن ، ٹیڈ پواور اینی فیلیو ماویگا نے ایک مشترکہ مکتوب امریکی کانگریس کی قیادت کو اس سلسلے میں روانہ کیا ہے۔ مودی کے دورہ کی تواریخ کا ہنوز اعلان نہیں کیا گیا ہے ، تاہم توقع ہے کہ وہ ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئیں گے۔

TOPPOPULARRECENT