Saturday , December 15 2018

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ

واشنگٹن۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) فلوریڈا میں ایک یونیورسٹی کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ کسی جانی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی ہے۔ فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی کی لائبریری میں فائرنگ کی گئی جس کے بعد پولیس نے حرکت میں آکر ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ یونیورسٹی میں زائد از 40 ہزار طلباء زیرتعلیم ہیں۔ لائبریری کی لابی میں فائرنگ کی چار آواز

واشنگٹن۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) فلوریڈا میں ایک یونیورسٹی کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ کسی جانی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی ہے۔ فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی کی لائبریری میں فائرنگ کی گئی جس کے بعد پولیس نے حرکت میں آکر ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ یونیورسٹی میں زائد از 40 ہزار طلباء زیرتعلیم ہیں۔ لائبریری کی لابی میں فائرنگ کی چار آوازیں سنائی دیں۔

بنارس ہندو یونیورسٹی میں تشدد، کئی زخمی
وارناسی۔20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بنارس ہندو یونیورسٹی کے طلباء کا احتجاج تشدد میں تبدیل ہوگیا جس میں 9 طلباء زخمی ہوئے ہیں۔ احتجاجیوں نے دو موٹر گاڑیوں کو آگ لگا دی اور کیمپس میں املاک کو نقصان پہونچایا۔ اسٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات کیلئے پہلے مرحلے کی نامزدگی کے عمل کے دوران تشدد بھڑک اٹھا تھا۔

TOPPOPULARRECENT