Friday , December 15 2017
Home / دنیا / امریکی H-2B ویزوں کے کوٹہ میں زبردست اضافہ

امریکی H-2B ویزوں کے کوٹہ میں زبردست اضافہ

واشنگٹن ۔ 18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی قانون سازوں نے غیر ہنرمند ورکرس کوٹہ کیلئے درکار H-2B ویزہ کی گنجائش میں 400 فیصد کے اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ سال کے اواخر میں اسپینڈنگ ڈیل کے ذریعہ جو گنجائش پیدا کی گئی ہے اس کے تحت غیر ہنرمند بیرونی ورکرس کیلئے متعدد گیسٹ ورکر ویزے بھی دستیاب رہیں گے اور اس طرح اب 66,000 ، H-2B ویزوں کی تعداد بڑھ کر 250,000 ہوجائے گی۔

TOPPOPULARRECENT